Skip to content
صحت و تندرستی
نمک
خوش خوراکی، زیادہ کھانے کا نام نہیں
بیماریاں
انیمیا
اسہال (ڈائریا)
دوائیں, سپلیمنٹس
اینٹی بائیوٹکس
جراثیم میں اینٹی بایوٹک سے مزاحمت (اینٹی مائکروبیئل مزاحمت)
وبائی بیماریاں
کرونا وائرس
ہیضہ
دیگر موضوعات
ماحولیاتی آلودگی
وڈیو گیمز، ایک نشہ آور رویہ
ہمارے بارے میں
برائے رابطہ
صحت و تندرستی
نمک
خوش خوراکی، زیادہ کھانے کا نام نہیں
بیماریاں
انیمیا
اسہال (ڈائریا)
دوائیں, سپلیمنٹس
اینٹی بائیوٹکس
جراثیم میں اینٹی بایوٹک سے مزاحمت (اینٹی مائکروبیئل مزاحمت)
وبائی بیماریاں
کرونا وائرس
ہیضہ
دیگر موضوعات
ماحولیاتی آلودگی
وڈیو گیمز، ایک نشہ آور رویہ
ہمارے بارے میں
برائے رابطہ
عنوان تلاش کریں ۔
ا
ب
پ
ت
ج
چ
ح
خ
د
ڈ
ذ
ر
ز
س
ش
ص
ض
ع
غ
ف
ق
ک
گ
ل
م
ن
و
ھ
ی
ماحولیاتی آلودگی
ماحولیاتی آلودگی ان مادوں کے ماحول میں پھیل جانے کا نتیجہ ہے جن کا اثر انسانی صحت پر اچھا نہیں۔یہ مادے کیمیائی (مثلاً کاربن مونو آکسائیڈ گیس)، فزیکل ( مثلاً ہوا میں اڑنے والے ذرات جو سانس کے زریعے پھیپھڑوں میں جا کر جمع ہو جائیں) یا بایولوجیکل (مثلاً پودوں سے اڑنے والے ذرات جو الرجی کا باعث ہیں) نوعیت کے ہو سکتے پیں اور زیادہ مقدار میں ہو جائیں تو آلودگی پیدا کر کے ماحول کی قدرتی خصوصیات کو تبدیل کردیتے ہیں۔
وڈیو گیمز، ایک نشہ آور رویہ
لفظ “نشہ” سے عموماً وہ اشیا جیسے تمباکو، چرس یا شراب اور دوائیں جیسے نیند آور دوائیں ذہن میں آتی ہیں جنہیں استعمال کرنے سے نشہ ہو جاتا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ بہت سے کام یا روئیے بھی ایسے ہیں کہ جن سے لوگوں کی نشے والی کیفیت ہو جاتی اور اس وجہ سے عالمی ادارہ صحت انہیں بھی نشہ آور کی کیٹگری میں شامل کرتا ہے۔