Skip to content
صحت و تندرستی
نمک
خوش خوراکی، زیادہ کھانے کا نام نہیں
بیماریاں
انیمیا
اسہال (ڈائریا)
دوائیں, سپلیمنٹس
اینٹی بائیوٹکس
جراثیم میں اینٹی بایوٹک سے مزاحمت (اینٹی مائکروبیئل مزاحمت)
وبائی بیماریاں
کرونا وائرس
ہیضہ
دیگر موضوعات
ماحولیاتی آلودگی
وڈیو گیمز، ایک نشہ آور رویہ
ہمارے بارے میں
برائے رابطہ
صحت و تندرستی
نمک
خوش خوراکی، زیادہ کھانے کا نام نہیں
بیماریاں
انیمیا
اسہال (ڈائریا)
دوائیں, سپلیمنٹس
اینٹی بائیوٹکس
جراثیم میں اینٹی بایوٹک سے مزاحمت (اینٹی مائکروبیئل مزاحمت)
وبائی بیماریاں
کرونا وائرس
ہیضہ
دیگر موضوعات
ماحولیاتی آلودگی
وڈیو گیمز، ایک نشہ آور رویہ
ہمارے بارے میں
برائے رابطہ
عنوان تلاش کریں۔
ا
ب
پ
ت
ج
چ
ح
خ
د
ڈ
ذ
ر
ز
س
ش
ص
ض
ع
غ
ف
ق
ک
گ
ل
م
ن
و
ھ
ی
انیمیا :
انیمیا یا خون کی کمی ایک ایسی کیفیت ہے جس میں انسانی جسم کے اندر خون کے سرخ خلیوں (ریڈ بلڈ سیل) کی تعداد یا ان خلیوں کے اندر ہیموگلوبن کی مقدار معمول سے کم ہوجاتی ہے۔اس کمی کے نتیجہ میں جسم کے مختلف اعضا تک آکسیجن لے جانے کے لیے خون کی صلاحیت بھی کم ہو جا تی ہے۔ اور اس کے نتیجے میں تھکاوٹ، کمزوری، چکر آنا اور سانس کی قلت جیسی علامات ظاہر ہوتی ہیں۔
اسہال(ڈائریا):
نمونیا اور غذائی کمی کے ساتھ اسہال کی بیماری 5 سال سے کم عمر بچوں میں موت کی تیسری بڑی وجہ ہے۔ ہر سال تقریباً ساڑھے چار لاکھ بچے اس بیماری کی وجہ سے موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اسہال کی وجہ سے جسم میں پانی اور نمکیات کی کمی ہو جاتی ہے جو زندہ رہنے کے لیے ضروری ہیں۔