Skip to content
صحت و تندرستی
نمک
خوش خوراکی، زیادہ کھانے کا نام نہیں
بیماریاں
انیمیا
اسہال (ڈائریا)
دوائیں, سپلیمنٹس
اینٹی بائیوٹکس
جراثیم میں اینٹی بایوٹک سے مزاحمت (اینٹی مائکروبیئل مزاحمت)
وبائی بیماریاں
کرونا وائرس
ہیضہ
دیگر موضوعات
ماحولیاتی آلودگی
وڈیو گیمز، ایک نشہ آور رویہ
ہمارے بارے میں
برائے رابطہ
صحت و تندرستی
نمک
خوش خوراکی، زیادہ کھانے کا نام نہیں
بیماریاں
انیمیا
اسہال (ڈائریا)
دوائیں, سپلیمنٹس
اینٹی بائیوٹکس
جراثیم میں اینٹی بایوٹک سے مزاحمت (اینٹی مائکروبیئل مزاحمت)
وبائی بیماریاں
کرونا وائرس
ہیضہ
دیگر موضوعات
ماحولیاتی آلودگی
وڈیو گیمز، ایک نشہ آور رویہ
ہمارے بارے میں
برائے رابطہ
عنوان تلاش کریں۔
ا
ب
پ
ت
ج
چ
ح
خ
د
ڈ
ذ
ر
ز
س
ش
ص
ض
ع
غ
ف
ق
ک
گ
ل
م
ن
و
ھ
ی
اینٹی بایوٹکس
اینٹی بائیوٹک وہ ادویات ہیں جو بیکٹیریا کو مارتی ہیں یا ان کی نشوونما کو روکتی ہیں، اور یہ بیکٹیریل انفیکشن کے علاج کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔ یہ اصطلاح اصل میں کسی جاندار کے ذریعے تیار کردہ کیمیائی مادے کے لیے استعمال ہوتی تھی جو دوسرے جراثیم کے لیے نقصان دہ ہو، لیکن اب یہ کسی بھی ایسی دوا کے لیے استعمال ہوتی ہے جو بیکٹیریا کے خلاف کام کرتی ہے، چاہے وہ قدرتی ہو یا مصنوعی۔ اینٹی بائیوٹکس وائرس کے خلاف بے اثر ہیں۔
جراثیم میں اینٹی بایوٹک سے مزاحمت (اینٹی مائکروبیئل مزاحمت)
جراثیم میں اینٹی بایوٹک ادویات سے مزاحمت (AMR) صحت عامہ کے لیے ایک بہت بڑا خطرہ ہے۔ ایک بڑی تعداد میں بیماریاں پیدا کرنے، ان کی پیچیدگیوں میں اضافہ کرنے، ان پیچیدگیوں کے علاج پر بے تحاشا اخراجات اٹھنے اور ان سب کے باوجود اموات کی ایک بڑی تعداد کا باعث بننے کی وجہ سے یہ مزاحمت عالمی ترقی کی راہ میں ایک رکاوٹ بھی ہے۔