Skip to content
صحت و تندرستی
نمک
خوش خوراکی، زیادہ کھانے کا نام نہیں
بیماریاں
انیمیا
اسہال (ڈائریا)
دوائیں, سپلیمنٹس
اینٹی بائیوٹکس
جراثیم میں اینٹی بایوٹک سے مزاحمت (اینٹی مائکروبیئل مزاحمت)
وبائی بیماریاں
کرونا وائرس
ہیضہ
دیگر موضوعات
ماحولیاتی آلودگی
وڈیو گیمز، ایک نشہ آور رویہ
ہمارے بارے میں
برائے رابطہ
صحت و تندرستی
نمک
خوش خوراکی، زیادہ کھانے کا نام نہیں
بیماریاں
انیمیا
اسہال (ڈائریا)
دوائیں, سپلیمنٹس
اینٹی بائیوٹکس
جراثیم میں اینٹی بایوٹک سے مزاحمت (اینٹی مائکروبیئل مزاحمت)
وبائی بیماریاں
کرونا وائرس
ہیضہ
دیگر موضوعات
ماحولیاتی آلودگی
وڈیو گیمز، ایک نشہ آور رویہ
ہمارے بارے میں
برائے رابطہ
عنوان تلاش کریں ۔
ا
ب
پ
ت
ج
چ
ح
خ
د
ڈ
ذ
ر
ز
س
ش
ص
ض
ع
غ
ف
ق
ک
گ
ل
م
ن
و
ھ
ی
کرونا وائرس
کورونا وائرس کی بیماری (COVID-19) ایک متعدی بیماری ہے جو SARS-CoV-2 وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے۔ یہ وائرس نزلہ، زکام کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے اور بعض لوگوں میں شدید کھانسی کا باعث بھی بنتا ہے۔ عام طور پر کسی خاص علاج کی ضرورت کے بغیر ہی لوگ صحت یاب ہو جا تے ہیں۔ تاہم، کچھ شدید بیمار بھی ہو سکتے ہیں جنہیں توجہ اور طبی امداد کی ضرورت ہو تی ہے۔
ہیضہ
ہیضہ جراثیم سے ہونےوالی ایک انفیکشن ہے جس کا مریض شدید اسہال میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ہیضہ آلودہ کھانا کھانے یا آلودہ پانی پینے سے ہوتا ہے ۔ ہیضہ کرنے والا جرثومہ Vibrio cholerae کہلاتا ہے۔جو دنیا کے مختلف علاقوں میں وقتاً فوقتاً ظاہر ہوکرنہ صرف مقامی طور پر بیماری پھیلاتا، بلکہ عالمی صحت عامہ کے لیے بھی خطرہ بنتا ہے۔ غربت یا ناگہانی صورت حال (جیسے سیلاب یا زلزلہ زدگان، یا جنگ کی وجہ سے ہجرت کرنے والے) کا شکار لوگوں میں پھیلنے کی وجہ سے ہیضہ دنیا میں عدم مساوات اور سماجی ترقی کی کمی کا ایک اشارہ بھی ہے۔